the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
وادی کشمیر میں گذشتہ تین ہفتوں کے دوران پیش آنے والی جنگجویانہ کاروائیوں جن میں ایک کشمیری فوجی افسر، بینک کے دو ملازم اور متعدد پولیس اہلکار ازجان ہوئے، کے تناظر میں ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے لوگوں سے اپنا احتساب کرنے کی تاکید کی اور سوالیہ انداز میں کہا کہ کیا یہی مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کی راہ ہے۔محترمہ مفتی نے بدھ کے روز یہاں ایک تقریب کے حاشئے پر نامہ



نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا یہ افسوسناک بات ہے کہ جو لوگ مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کی باتیں کرتے ہیں، وہی لوگ کشمیریوں بالخصوص لیفٹیننٹ عمر فیاض پرے (کشمیری فوجی افسر) جیسے لوگوں جو اپنی زندگیوں میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے سخت محنت کرتے ہیں، کو مارتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لیفٹیننٹ عمر فیاض کم عمری میں ہی فوجی افسر بن گئے تھے، لیکن انہیں چند سکینڈوں کے اندر ہی بے رحمی کے ساتھ قتل کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.